Chicken Noodles Soup - چکن نوڈلز سوپ

6327
Views
132
Bookmarks
80
Shares
1
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. (پیاز ایک عدد (درمیانی
  2. زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
  3. لہسن کے جوئے تین عدد
  4. تیز پتہ ایک عدد
  5. (گاجر دو عدد (درمیانی
  6. تھائم آدھا چائے کا چمچ
  7. سیلری دو عدد
  8. چکن کی یخنی تین کپ
  9. نوڈلز دو سو گرام
  10. پارسلے آدھا کپ
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. پہلے پین میں زیتون کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز، لہسن، تیز پتہ، گاجر، تھائم، سیلری اور چکن کی یخنی ڈال کر پکالیں۔
  2. پھر اس میں نوڈلز ڈال کر اس کو پکنے دیں تاکہ یخنی اس میں جذب ہو جائے۔
  3. پھر اس میں پارسلے، نمک اور کالی مرچ شامل کر لیں۔
  4. پھر اسے پیالے میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔