skip to content
Top Recipes
All Recipes
Achari Beef Chili - اچاری بیف چلی
Recipe info
19162
Views
386
Bookmarks
518
Shares
7
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
5 by 6 users
اجزاء:
زیرہ 1/2چائے کا چمچہ
اجوائن 1/4چائے کا چمچہ
کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
ہلدی 1/4چائے کا چمچہ
نمک حسبِ ذوق
شملہ مرچ 2عدد
ہری پیاز 4عدد
بیف بوٹی 1/2کلو
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
تیل 1/2کپ
کٹا لہسن ایک کھانے کا چمچہ
ٹماٹر 2عدد
سونف ایک چائے کا چمچہ
رائی 1/2چائے کا چمچہ
کلونجی 1/4چائے کا چمچہ
ترکیب:
بیف بوٹی اور ادرک لہسن کے پیسٹ کو اتنا اُبال لیںکہ وہ گل جائیں۔
اسکے بعد گرم تیل میں فرائی کرلیں۔
اب اس میں کٹا لہسن،ٹماٹر،سونف، رائی کلونجی، زیرہ،اجوائن،کٹی لال مرچ،ہلدی اور نمک شامل کرکے فرائی کریں۔
اُتارنے سے پہلے شملہ مرچ اور ہری پیازڈال کرمکس کرکے سرو کریں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: