پین میں تیل گرم کرکے کُٹا لہسن فرا ئی کریں،جب تھوڑا براؤن ہو جائے تو چکن اور پائن ایپل سلائس شامل کرکے پکائیں۔
چکن کا رنگ بدل جائے تو آنچ ہلکی کرکے ووسٹر ساس،چلی گارلک ساس، ٹماٹو کیچپ شامل کرکے مکس کریں۔ پھر ایک لیموں کا رس، نمک،کُٹی لال مرچ اور پسی کالی مرچ ڈال کے مکس کریں۔
جب پکنے لگ جائے تو آنچ تیز کرکے کارن فلور پیسٹ (کارن فلور دوکھانے کے چمچ پانی میں مکس)شامل کریں۔ دو منٹ پکا کے سرونگ ڈٍش میں نکال لیں اور پیش کریں۔