Chicken Malai Tikka - چکن ملائی تکہ

10202
Views
307
Bookmarks
168
Shares
3
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. مرغی کی بوٹیاں 4/1 کلو
  2. دہی دو کھانے کے چمچے
  3. کاجو پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  4. لیموں کا رس 4/1 پیالی
  5. ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. تیل حسب ضرورت
  8. ٹوتھ پکس چند عدد

ترکیب:

  1. تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں اور مرغی کی بوٹیوں پر لگا کر رات بھر کم از کم دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ گرل پین کو گرم کرلیں اور برش سے تھوڑا تیل لگائیں۔ بوٹیوں کو گرل پر رکھ کر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت نرم ہوجائے اور اس پر گرل کے نشان بن جائیں۔ بوٹیوں کو پین سے اٹھا کر پلیٹ میں رکھیں اور ہر بوٹی پر ٹوتھ پک لگا کر پیش کریں۔