Hummus - ہممس

3318
Views
64
Bookmarks
25
Shares
0
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. ابلے چنے دو کپ
  2. تہینی ساس دو کھانے کے چمچے
  3. ٹھنڈا پانی 4/1 کپ
  4. لیموں کا رس 4/1 کپ
  5. لہسن چار جوے
  6. نمک آدھا چائے کا چمچہ
  7. پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  8. پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  9. زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے
  10. پاپڑ ایک پیکٹ

ترکیب:

  1. ایک بلینڈر میں دو کپ ابلے چنے، دو کھانے کے چمچ تہینی ساس 4/1 کپ ٹھنڈا پانی، 4/1 کپ لیموں کا رس، چار جوے لہسن، آدھا چائے کا چمچہ نمک، آدھا چائے کا چمچہ پسی کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر کے پیسٹ بنالیں۔ پھر پیپریکا پاؤڈر اور زیتون کا تیل سے گارنش کریں۔ مزیدار ہممس تیار ہے۔ اب پاپڑ کو گرم تیل میں ڈیپ فرائے کریں اور ہممس کے ساتھ سرو کریں۔
  2. <a href="http://kfoods.com/tahini_sauce_rid6895">Tahini Sauce Recipe - تہینی ساس</a>