skip to content
Top Recipes
All Recipes
Gole Gape - گول گپے
Recipe info
2940
Views
136
Bookmarks
43
Shares
0
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
میدہ ایک پاؤ
تیل تلنے کے لئے
سفید زیرہ چائے کا آدھا چمچ( پسا ہوا)
نمک حسب منشا
سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ
چنے ایک پاؤ(ابال لیں)
ترکیب:
نمک اورمیدہ چھان لیں اور اس میں گھی ملا کر سخت گوندھ لیں۔ آٹے میں زیرہ بھی ملا لیں۔ میدے کی روٹی بیل لیں، بسکٹ یا گلاس کی مدد سے چھوٹے چھوٹے بتا شے کاٹ لیں اور انہیں تل لیں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: