ایک پیالے میں بیسن، بیکنگ پاؤڈر، پسی لال مرچ، ہلدی، نمک، انڈے، چاٹ مصالحہ، ایک چوتھائی کپ پانی، باریک کٹی چکن، ہری مرچ اور کٹا ہرا دھنیا ڈال کر مکس کریں اور تیس منٹ کے لیے الگ رکھ دیں۔
اب پین میں تیل گرم کر لیں۔
پھر تیار بیٹر کے پکوڑے بنائیں اور گرم تیل میں خستہ اور گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں۔