Chat Masala - چاٹ مصالحہ

4521
Views
108
Bookmarks
36
Shares
1
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. لال مرچ 4/1کپ
  2. نمک ایک کھانے کا چمچہ
  3. کالا نمک ایک کھانے کا چمچہ
  4. خٹائی پاﺅڈر 4کھانے کے چمچے
  5. پیپلی 4عدد
  6. چینی ایک کھانے کا چمچہ
  7. سوکھا ادرک پاﺅڈر ایک کھانے کا چمچہ
  8. کالی مرچ 2کھانے کا چمچہ
  9. لونگ 12عدد
  10. الائچی 6عدد
  11. زیرہ 4کھانے کے چمچے
  12. تیز پات 1عدد

ترکیب:

  1. تمام مصالحے توے پر روسٹ کر کے کوفی گرائنڈر میں پیس لیں۔آپ کا چاٹ مصالحہ تیار ہوجائے گا۔