املی رات بھر بگھو کر اچھی طرح مسل کر گھٹلیاں نکال لیں۔ اور چولہے پر چڑھا دیں۔ تین چار ابال آ جائیں تو نمک مرچ ڈال کر پندرہ منٹ اور پکائیں۔ پھر چینی ڈال کر گا ڑھی چٹنی بنا کر ٹھنڈا کر لیں۔
پھر پیالے میں میکرونی اور باقی کے تمام اجزاء ڈال کر مکس کرلیں۔
آلو اور چنے الگ الگ ابال کر ٹھنڈا کر لیں۔ اب آلو ہاتھ سے ہی مسل کر ٹکرے کر لیں۔ اب آلو چنے ٹماٹر پیاز پودینہ اور سبز مرچیں چاٹ مصالھہ سب مکس کر لیں اور املی کی چٹنی ڈال کر دو سے تین گھنٹے فریج میں رکھ کر سرو کریں۔
پھر املی کی میٹھی چٹنی ڈال کر یا بغیر چٹنی کے سرو کریں۔