Chicken Hara Masala Kofta - چکن ہرا مصالحہ کوفتہ

6227
Views
130
Bookmarks
100
Shares
0
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. چکن آدھا کلو
  2. پسا گرم مصالحہ ١ کھانے کا چمچہ
  3. ہرا دھنیا ایک چوتھائی کپ
  4. پسی سونف 1/2کھانے کا چمچہ
  5. پودینہ پندرہ پتے
  6. پسی سو نٹھ 1 چائے کا چمچہ
  7. ہری مرچ چار
  8. کالا نمک 1/4 چائے کا چمچہ
  9. پیاز ایک
  10. چکی کا آٹا 3-4 کھانے کے چمچے
  11. قصوری میتھی
  12. ہری مرچ گانش کے لیے
  13. نمک،لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  14. ہرا دھنیا گارنش کے لیے
  15. ادرک گارنش کے لیے
  16. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  17. زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  18. ہری چٹنی چار چائے کے چمچ
  19. سالن مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  20. لہسن ادرک دو کھانے کے چمچ
  21. بادام پسے ہوئے ایک چوتھائی کپ
  22. ٹماٹو پیوری آدھا کپ

ترکیب:

  1. چکن قیمہ میں چوپ ہرا دھنیا،ہری مرچ،نمک،لال مرچ،ہری چٹنی ڈال کر کوفتے بنا لیں ۔اگر ضرورت لگے تو ایک چوتھائی کپ ڈبل روٹی کا چورا ڈال دیں پھر چار کھانے جکے چمچ آئل لے کر اس میں کوفتے فرائی کر لیں۔اب چھ کھانے کے چمچ آئل لے کر اس میں ہری پیاز چوپ کی ہوئی لہسن ادرک اور ٹماٹو پیوری اور تمام مصالحہ ڈال کر بھونیں اور ہلکا سا پانی ڈال کر کوفتے ڈآل دیں اور پانچ منٹ دم دے کر پیش کر یں ۔
  2. پائے میں گوشت اور لہسن ادرک کا پیسٹ پکائیں-
  3. گرم تیل میں پیاز لال کر کے ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر لیں-
  4. اب بکرے کے پائے ڈال دیں - سا تھ ہی ادلے کا گوشت اور نلیاں شامل کر کے بھون لیں۔
  5. پھر اس میں نمک، پیسی لال مرچ، ہلدی، پسا گرم مصا لحہ، سونف، سو نٹھ اور کالا نمک ڈال کت گوشت کو گلائیں۔
  6. گوشت گلنے کے بعد گریوی میں شامل کر کے آٹا گھول کر ڈالیں-
  7. ہری مرچ، ہرادھنیا، ادرک اور لیموں سے گارنش کر کے سرو کریں-