Aloo Besan Tikki - آلوبیسن ٹیکی

20351
Views
278
Bookmarks
227
Shares
0
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. اجزا
  2. باسی رہٹی ٢ عدد
  3. پیاز ١ عدد
  4. ٹما ٹر ١ عدد
  5. ہری مرچ ٣٤ عدد
  6. سوکھی لآل مرچ ٤٦ عدد
  7. انڑا ٢ عدد
  8. لہن ١ چا ءے کا چمچہ
  9. کڑی پتے چند عدد
  10. تارا گرم مصالہہ ¼ چاءے کا چمچہ
  11. پس لال مرچ ١٢ چاءے کا چمچہ
  12. نمک ١ چاءے کا چمچہ
  13. تیل 4 کھانے کے چمچے
  14. لیمو کا جوس ١ عدد
  15. تارا چاٹ مصالہ ١ چاءے کا چمچہ

ترکیب:

  1. ترکیب
  2. پین میں تیل گرم کر کے پیاز سوکھی گول مرچ کری پتے ہری مرچ اور لہن کو ڈال فرائ کریں
  3. پھر اس میں ٹماٹر لآل مرچ نمک اور اتار گرم مصالہ ڈال کر بھو نیں
  4. پھر انڑے ڈال کر اسکر یمبل کر کے روٹی کی اسٹرپس ڈال کرٹوس کریں
  5. اب لیموں کا رس اور تاراچاٹ اصالہ چھڑک کر سرو کریں