پین میں تیل گرم کر کے پیاز فرائی کر کے نکا لیں اور ٹھنڈا کر کے چورا کر لیں۔
مکھن میں چینی ڈال کر مکس کریں۔یہاں تک کہ چینی بالکل مکس ہوجائے اور اس میں ایک انڈا ڈالیں،مکس کریں پھر دوسرا انڈا، ونیلا ایسنس، ڈال کر مکس کیجئے۔میدہ کوکو پاﺅڈر،بیکنگ پاﺅڈر کو مکس کیجئے اور اب مکھن والے مکسچر میں ڈال کر مکس کریں ، چاکلیٹ چپ ڈالیں اور مکس کرنے کے بعد آئس کریم،اسکوپ سے بیکنگ ڈش میں ڈھیر لگائیں اور 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 15منٹ بیک کریں اور پیش کریں۔
ایک دیگچی میں پانی گرم کر کے اُس میں گندم اُبال کر گلا لیں اور گھوٹ لیں۔
تیل والے پین میں ادرک لہسن، لال مرچ، دھنیہ، ہلدی پاوڈر، نمک، تیز پتہ، زیرہ پاوڈر، دارچینی، گرم مصالحہ، کالی مرچ، اور تھوڑا سا پانی ملا کر بھون لیں۔
اب اس میں چکن اور اُبلی ہوئی دال شامل کر کے اچھی طرح چمچ چلائیں۔
اس سب کو اس وقت تک گھوٹتے رہیں جب تک گاڑھا نہ ہو جائے۔
جب گارھا ہو جائے اور تیار ہو جائے تو نکال کر ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ، اور تلی ہوئی پیاز اور لیموں سے سجا کر پیش کریں۔ مزیدار چکن حلیم تیار ہے۔