Chicken Corn Soup - چکن کارن سوپ

13792
Views
283
Bookmarks
194
Shares
3
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. چکن بون لیس آدھا کلو
  2. چکن کی ہڈیاں آدھا کلو
  3. سویٹ کارن 1 ٹن
  4. ہاٹ چلی سوس 1 کپ
  5. سویا سوس 1 کپ
  6. سفید سرکہ 1 کپ
  7. ہری مرچ 5-6 عدد
  8. انڈے 3-4 عدد
  9. لہسن 4-5 جوئے
  10. چائینیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ
  11. کارن فلار 3-4 کھانے کے چمچ
  12. کُٹی ہوئ کالی مرچ حسبِ ذائقہ
  13. نمک حسبِ ذائقہ

ترکیب:

  1. چکن اور جھینگوں کو ایک چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، ایک کھانے کا چمچ کارن فلور سے میری نیٹ کر لیں۔
  2. اب مرغی کی یخنی گرم کریں اور اس میں آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، میری نیٹ کی ہوئی چکن اور جھینگے، مشروم، بند گوبھی اور گاجر ڈال کر تھوڑی دیر پکائیں۔
  3. اب اس میں تین کھانے کے چمچ کارن فلور کا پیسٹ ڈالیں۔
  4. جب وہ گاڑھا ہو جائے تو اسے نکال لیں۔
  5. آخر میں لیٹس لیوز، ہرا دھنیا اور ہری پیاز شامل کرکے گرم گرم سرو کریں۔