Afghani Kabab - افغانی کباب

22766
Views
572
Bookmarks
544
Shares
15
Comments
4.4 by 5 users

اجزاء:

  1. قیمہ ایک کلو
  2. پیاز ایک عدد
  3. شملہ مرچ ایک عدد
  4. ٹماٹر ایک عدد
  5. ہری مرچ تین عدد
  6. ہرا دھنیا آدھ کپ
  7. ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  8. ثابت زیر ہایک کھانے کا چمچ
  9. کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. بیسن چوتھائی کپ
  12. انار دانہ دو کھانے کے چمچ

ترکیب:

  1. پیاز ، شملہ مرچ ، ٹماٹر اور ہری مرچ کو باریک چوپ کرکے قیمہ میں مکس کریں ، ساتھ ہی نمک ، کٹی لال مرچ ، بیسن ، انار دانہ اور باقی تمام اجزاءشامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
  2. اب قیمہ کو سیخ پر لگا کر باربی کیو کرلیں یا پتیلی میں ہلکا سا تیل ڈال کر فرائی کرلیں ۔