چکن کو تمام مصالحوں کے ساتھ چوبیس گھنٹوں کے لئے میری نیٹ کرلیں۔
گریس کیک ہین میں کو 160 ڈگری سینٹی پر گرم کریں۔ میدہ، کوکوپاؤڈر، سوڈآ، نمک، دار چینی اور لونگ پاؤڈر کو مکس کرلیں۔ مکھن، چینی، براؤن شوگر، انڈے اور ونیلا ایسنس کوپیٹ کریں۔ ساتھ ہی میدہ اور دودہ شامل کر کے مکس کرلیں۔ اب میکسچرکو ٹن میں ڈال کر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پر 55 منٹ تک بیک کریں۔ 130 دیگری ٹمپریچر کم کرکے 10 سے 15 منٹ تک دوبارہ بیک کرلیں۔ اوون سے نکال لیں۔ ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔
بیٹر کےلئے: بیٹر کے تمام اجزاء کو آپس میں یکجان کرلیں اور ایک گاڑھا بیٹر تیار کرلیں۔
کوٹنگ کےلئے: کوٹنگ کے تمام اجزاء کو آپس میں مکس کر دیں۔
میری نیٹ کئے ہوئے چکن کو بیٹر میں ڈبو کر تیار کی ہوئی کوٹنگ کے ساتھ کوٹ کر دیں۔
پھر اسے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
بن کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر اس پر مایونیز پھیلا دیں۔