Chicken Bukhara Masala - چکن بخارہ مصالحہ

6157
Views
156
Bookmarks
75
Shares
1
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. (چکن کیوبز آدھا کلو ﴿بون لیس
  2. مرغی(بغیر ہڈی کی بوٹیاں) ایک کلو
  3. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  4. میدہ(چھنا ہوا) آدھا پیالی
  5. نمک ایک چائے کا چمچ
  6. ڈبل روٹی کا چورہ ایک پیالی
  7. (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  8. کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچہ
  9. پیپریکا ایک چوتھائی چائے کا چمچہ
  10. کارن فلور ایک چائے کا چمچ
  11. انڈہ ایک عدد
  12. (پیاز دو کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  13. پانی ایک کھانے کا چمچہ
  14. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  15. مایونیز آدھی پیالی
  16. (ہری مرچ چار عدد ﴿کٹی ہوئی
  17. تندروی رنگ ایک چٹکی
  18. کھٹی کریم ایک چوتھائی پیالی
  19. انڈا ایک عدد
  20. واچسٹر شائر ساس آدھا چائے کا چمچہ
  21. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  22. مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  23. تیل تلنے کے لئے
  24. تیل ڈیپ فرائنگ کےلئے
  25. :مصالحے کے لئے
  26. تیل ایک چوتھائی کپ
  27. (پیاز دو کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  28. (ٹماٹر ایک عدد ﴿کٹا ہوا
  29. (کاجو ایک کھانے کا چمچ ﴿پسے ہوئے
  30. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  31. (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  32. نمک آدھا چائے کا چمچ
  33. (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  34. (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  35. قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. بون لیس چکن کو پسی لال مرچ، نمک، پسا گرم مصالحہ، کارن فلور، کٹی پیاز، ہلدی، کٹی ہری مرچ، تندروی رنگ، انڈا اور لیموں کے رس سے میری نیٹ کرلیں۔
  2. ایک پیالے میں میدہ ڈال دیں۔ایک علیحدہ پیالے میں ڈبل روٹی کا چورہ،کالی مرچ اور پیپریکا ملالیں۔تیسرے پیالے میں انڈے کو پانی کے ہمراہ پھینٹ لیں۔مرغی کی بوٹیوں کو پہلے میدے،پھر انڈے اور پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ لیں۔فرائینگ پین میں تیل گرم کر کے مرغی کی بوٹیاں ایک،ایک کر کے اس میں شامل کریں اور سنہری تل کر جاذب کاغذ پر نکال لیں۔مایو نیز میں کریم،وارچسٹر شائر ساس ملائیں اور چکن ٹینڈرز کے ہمراہ پیش کریں۔
  3. اب اسے گرم تیل میں پانچ منٹ ڈیپ فرائی کریں اور نکال لیں۔
  4. ایک چوتھائی کپ تیل گرم کرکے اس میں دو کھانے کے چمچ کٹی پیاز ہلکی براؤن کریں۔
  5. پھر اس میں کٹا ٹماٹر، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا گرم مصالحہ، پسے کاجو اور قصوری میتھی ڈال کر اچھی طرح فرائی کرلیں۔
  6. اس کے بعد آدھا کپ پانی شامل کرکے پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔
  7. اب اس میں فرائی کی ہوئی چکن کے ٹکڑے ڈالیں اور ہرے دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔