skip to content
Top Recipes
All Recipes
Trifle - ٹرائفل
Recipe info
2584
Views
90
Bookmarks
43
Shares
0
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
کیک ایک پاؤنڈ
دودھ ایک لیٹر
(چینی آدھا کپ
ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر چار کھانے کے چمچ
کریم ایک پیکٹ
فروٹ سیرپ ایک کپ
فروٹ کوکٹیل ایک ٹن
اسٹرابری جیلی ایک پیکٹ
بنانا جیلی ایک پیکٹ
پیلی جیلی ایک پیکٹ
بادام گارنش کے لیے
ترکیب:
ایک لیٹر دودھ میں سے تھوڑے دودھ کو نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
پھر ایک برتن میں باقی دودھ اور چینی پکالیں۔
اب اس کے بعد ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر اور ٹھنڈا دودھ ڈال کر مکس کر لیں۔
اب کسٹرڈ کو دودھ اور چینی کے مکسچر میں ڈال دیں۔
جب پک جائے تو اس کو ٹھنڈا کر لیں۔
اب اس میں کریم ڈال کر مکس کر لیں۔
اب ٹرے میں کیک رکھ دیں اور اس کے اوپر فروٹ سیرپ، فروٹ کوکٹیل ، بنانا جیلی، سبز جیلی، پیلی جیلی اور اسٹرابری جیلی ڈال دیں۔
اب اس کے اوپر کسٹرڈ کا مکسچر ڈال کر ٹھنڈا کر لیں
بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: