skip to content
Top Recipes
All Recipes
Tomato Ketchup - ٹومیٹو کیچپ
Recipe info
3382
Views
159
Bookmarks
82
Shares
1
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
ٹماٹر دو کلو
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
چینی دو سو پچاس گرام
سرکہ آدھا کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
لال رنگ آدھا چائے کا چمچ
ترکیب:
ٹماٹروں کو بڑے کیوبز میں کاٹ لیں۔
اب انھیں پانی کے بغیر تیس منٹ کے لیے اُبالیں اور بلینڈ کر لیں۔
پھر گودے کو باریک چھان لیں۔
اب اس میں پسی لال مرچ، چینی، سرکہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور لال رنگ شامل کرکے اتنا پکائیں کہ کیچپ تیار ہو جائے۔
پھر اسے ٹھنڈا کرکے اِسٹرلائزڈ بوتل میں بھر لیں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: