Sooji K Biscuit - بسکٹس

2163
Views
40
Bookmarks
22
Shares
1
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. میدہ ایک کپ
  2. دہی آدھی پیالی
  3. نمک آدھا چائے کا چمچ
  4. نمک آدھا چائے کا چمچ
  5. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  6. ٹھنڈا پانی دو پیالی
  7. مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  8. کٹی ہوئی برف حسب ضرورت
  9. مکھن چار اونس
  10. (چیڈر چیز چار اونس (کدوکش
  11. دلیہ دو کھانے کے چمچ
  12. پیپریکا ایک چائے کا چمچ
  13. انڈے کی سفیدی ایک عد

ترکیب:

  1. پیالے میں میدہ، نمک، کالی مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔
  2. بلینڈر میں تمام اجزاﺀ ڈال کر یکجان کرلیں اور گلاس میں ڈال کر پیش کریں-
  3. پھر اس میں مکھن شامل کر دیں اور اتنی دیر تک مکس کرتے رہیں کہ یہ کرمبل ہو جائے۔
  4. اس کے بعد چیڈر چیز شامل کریں اور اچھی طرح گوندھ لیں۔
  5. اب کسی سطح پر تھوڑا سا خشک میدہ چھڑک کر ڈو کو پتلا بیل لیں، پھر کسی بھی شکل کے کوکیز کاٹ لیں اور بیکنگ شیٹ پر رکھ دیں۔
  6. اس کے بعد انڈے کی سفیدی کو پھینٹ کر برش کی مدد سے کوکیز پر لگا دیں۔
  7. پھر دلیہ اور پیپریکا مکس کرکے کوکیز پر چھڑکیں۔
  8. آخر میں انہیں دو سو بیس ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں پانچ سے چھ منٹ بیک کر لیں۔