skip to content
Top Recipes
All Recipes
Chicken And Potato Cutlets - آلو اور مرغی کے کٹلٹس
Recipe info
13607
Views
528
Bookmarks
234
Shares
0
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
مرغی دو سو پچاس گرام
آلو دو عدد
ہری مرچ دو عدد
شملہ مرچ دو عدد
مایونیز آدھی پیالی
انڈہ ایک عدد
ڈبل روٹی کا چورہ ایک پیالی
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
پسی ہوئی کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
تیل حسبِ ضرورت
ترکیب:
پیالے میں آلو اور مرغی ڈال کر ملائیں ۔
اس میں نمک، کالی مرچ، ہری مرچ، کارن فلور ، شملہ مرچ اور مایونیز شامل کرکے اچھی طرح سے ملالیں ۔
اس آمیزے کے کٹلٹس تیار کرلیں۔
کٹلٹس کو پہلے انڈے اور پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ لیں۔
فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے کٹلٹس دونوں جانب سے سنہری رنگ آنے تک تَل کر نکال لیں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: