Pop Corn - پوپ کارن

1918
Views
52
Bookmarks
18
Shares
0
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. پوپ کارن ایک پیکٹ
  2. براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  3. مکھن آدھا کپ
  4. کارن سیرپ ایک چوتھائی کپ
  5. نمک آدھا چائے کا چمچ
  6. بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. آلووں کو ابال کر چھیل کر میش کرلیں ،ہری مرچیں اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر رکھ لیں ۔ ہرا مصالحہ ،نمک ، کالی مرچ اور لیموں کا رس کو آلووں میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر آلوکے مکسچر کو پیسٹ کریں اور اس پر دوسری سلائس رکھ کر اچھی طرح دبادیں۔اس سینڈوچ کو چار چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں ،انڈے کی سفیدیوں کو پھینٹ کر اس میں نمک اور کالی مرچیں ڈالیں ۔کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پرگرم کریں اور سینڈوچز کو پھینٹی ہوئی انڈے کی سفیدی میں ڈپ کر کے سنہرے فرائی کرلیں ۔