Pineapple Juice - پائن ایپل جوس

1554
Views
37
Bookmarks
14
Shares
0
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. کوکونٹ کریم ایک ٹِن
  2. پائن ایپل جوس دو پیالی
  3. پائن ایپل چنکس ایک ٹِن
  4. چینی چار کھانے کے چمچے
  5. برف حسب ضرورت
  6. پودینے کے پتے چند عدد

ترکیب:

  1. لینڈر میں ایک ٹِن کوکونٹ کریم، دو پیالی پائن ایپل جوس، ایک ٹِن پائن ایپل چنکس،چار کھانے کے چمچے چینی اور حسب ضرورت برف ڈال کرخوب اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔اب اسے گلاسوں میں نکال کر اوپر سے ایک سے دو عدد پائن ایپل چنکس اور حسب ضرورت برف ڈال کر سرو کریں ۔,