Pineapple Delight - پائن ایپل اسڑابیری ڈیلائٹ

1639
Views
35
Bookmarks
15
Shares
0
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. انناس آدھی پیالی
  2. اسڑابیری ایک پیالی
  3. کنڈینسڈ ملک چار کھانے کے چمچ
  4. دودھ آدھی پیالی
  5. فریش کریم ایک پیالی
  6. پائن ایپل جوس آدھی پیالی
  7. اسڑابیری یا ونیلا آئسکریم ایک اسکوپ
  8. چینی حسبِ ذائقہ

ترکیب:

  1. ٹِن میں محفوظ کئے ہوئے یا تازہ انناس کے دو قتلے لے لیں اور ان کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔
  2. ٹاسڑابیری کے ڈنٹھل نکال کر ان کو صاف دھو کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔
  3. ٹان دونوں چیزوں کو فریزر میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔
  4. ٹپھر بلینڈر میں ٹھنڈے کئے ہوئے انناس، اسڑابیری اور انناس کا رس کر ایک سے دو منٹ (1-2 بلینڈر چلائیں۔
  5. ٹپھر اس میں دُودھ، کنڈیسنڈ ملک فریش کریم اور حسبِ ذائقہ چینی ڈال کر بلینڈ کریں۔
  6. ٹاب اِس میں تھوڑی سی کُٹی ہوئی برف اور آئسکریم ڈال کر ایک سمنٹ (1-2 مزید بلینڈر چلالیں۔
  7. ٹانناس اور اسٹرابیری ڈیلائٹ سرو کرنے کے لئے تیار ہے۔