skip to content
Top Recipes
All Recipes
Paneer Pakora - پنیر پکوڑے
Recipe info
1071
Views
35
Bookmarks
17
Shares
0
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
کوٹیج چیز دو پیکٹ
بون لیس چکن ایک کپ
تندوری مصالحہ دو کھانے کے چمچ
لہسن جوس دو کھانے کے چمچ
سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا)
نمک
کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
پاپریکا آدھ چائے کا چمچ
کُٹی لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ
لیموں کا رس دو عدد
اویگانو ایک چائے کا چمچ
انڈے تین عدد
شملہ مرچ چوتھائی کپ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
پیاز چوتھائی کپ
ٹماٹر چوتھائی کپ
زیتون آٹھ
موزریلا چیز ایک کپ
کیچپ ایک کپ
روٹی کے لئے :
میدہ دو کپ
خمیر ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
پسی چینی دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
پہلے کوٹیج چیز کے کیوبز بنا کر اُن میں تندوری مصالحہ، بھنا اور پسا سفید زیرہ، کُٹی کالی مرچ، کُٹی لال مرچ اور لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح ملا لیں۔
پیاز ، شملہ مرچ ، ٹماٹر کو سلائس میں چوپ کر لیجئے ۔
اب انڈے کی سفیدی کو پھینٹ کر اس میں نمک اور کارن فلور مکس کردیں۔
چکن بون لیس کو بھی چھوٹے پیسز میں کاٹ لیجئے ۔
اس کے بعد تیار کیے ہوئے چیز کے کیوبز کو ایک ایک کرکے انڈے کی سفیدی میں ڈبوئیں اور کڑاہی میں گرم کیے ہوئے تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
پتیلی میں چار کھانے کے چمچ تیل میں چکن ، نمک ،کالی مرچ، پاپریکا، اوریگانو شامل کرکے مکس کریں ۔
جب وہ گولڈن براؤن ہو جائیں تو اُنھیں نکال کر گرم گرم سرو کریں
پھر پیاز ، شملہ مرچ ، ٹماٹر ، زیتون چیز ڈال کر مکس کریں ۔
پھر روٹی پر کیچپ لگا کر چکن رکھیں اور رول بنا لیں ۔
میدہ میں خمیر ، نمک ، چینی ،ڈال کر گوندھ لیں اور 25منٹ بعد روٹی بنا لیں ۔
Go to back to recipes.
Download the android app: