skip to content
Top Recipes
All Recipes
Cheese Omelette - چیز آملیٹ
Recipe info
8866
Views
216
Bookmarks
94
Shares
5
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
انڈے تین عدد
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچ دو عدد
ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
آئل ایک چوتھائی چائے کا چمچ
چیز سلائس تین عدد
(پیاز دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
(ٹماٹر دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
(مشروم تین عدد (کٹے ہوئے
ترکیب:
پہلے ایک پیالے میں انڈے پھینٹ کر ان میں نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔
پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں انڈے کا مکسچر فرائی کریں۔
پھر چیز سلائس، پیاز، ٹماٹر اور مشروم ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اب آملیٹ کو پلٹ کر دوسری طرف سے پکائیں اور فولڈ کرکے سرو کریں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: