Chapli Kabab - چپلی کباب

15982
Views
480
Bookmarks
317
Shares
2
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. قیمہ 2/1 کلو
  2. نمک 1 کھانے کا چمچہ
  3. زیرہ 1 کھانے کا چمچہ
  4. کٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچہ
  5. انار دانہ 1 کھانے کا چمچہ
  6. پیاز 1 عدد
  7. براؤن پیاز 1 عدد
  8. لیمن جوس 1 کھانے کا چمچہ
  9. ٹماٹر 1 عدد
  10. ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
  11. مکئی کا آٹا 1 کپ

ترکیب:

  1. سب سے پہلے پیاز، ٹماٹر،ہری مرچ،دھنیاکو باریک کاٹ لیں۔
  2. زیرہ، دھنیا،کٹی لال مرچ کو موٹا موٹا کوٹ لیں۔
  3. اسکے بعد قیمے میں نمک،زیرہ،دھنیا،کٹی لال مرچ اور تمام مصالحہ ڈال کر مکس کیجئے۔
  4. پھر چپلی کباب بناکرفرائی کرکے سرو کریں۔