Aloo Chaat - آلو چاٹ

52326
Views
1074
Bookmarks
825
Shares
7
Comments
4.5 by 4 users

اجزاء:

  1. آلو 500 گرام
  2. پیلا فوڈ کلر ایک چائے کا چمچہ
  3. نمک ایک چائے کا چمچہ
  4. کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
  5. زیرہ ایک چائے کا چمچہ
  6. چاٹ مصالحہ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. کھٹائی پاﺅڈر 2/1چائے کا چمچہ
  8. املی کا گودا 2کھانے کے چمچے
  9. کری پتہ 8عدد

ترکیب:

  1. آلو تھوڑے بڑے سائز میں کٹ کرکے پیلا فوڈ کلر ڈال کراُبال لیں۔پین میں چار کھانے کے چمچے تیل ڈالیں۔پھر اس میں کری پتہ، نمک مرچ، چاٹ مصالحہ،زیرہ ، کھٹائی پاﺅڈر ڈال کر مکس کریں۔آلو ڈالیں، مکس کریں اور املی کا گودا ڈال کر مکس کرنے کے بعد پیش کریں