Chana Chaat Recipe 02 - چنا چاٹ

15450
Views
369
Bookmarks
206
Shares
0
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. (سفید چنے چار سو گرام (ابلے ہوئے
  2. (پیاز آدھی (کٹی ہوئی
  3. (ٹماٹر ایک کپ (کٹا ہوا
  4. (ہرا دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا
  5. (ہری مرچ ایک عدد (بڑی، کٹی ہوئی
  6. املی کا پیسٹ پانچ کھانے کے چمچ
  7. آلو بخارے کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  8. (آلو ایک عدد (ابلا اور سلائس میں کٹا ہوا
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  11. (سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ (بھنا اور کٹا ہوا
  12. چاٹ مصالحہ حسب ضرورت
  13. (دہی ایک کپ (چینی ملا ہوا
  14. پاپڑی حسب ضرورت

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں چنے، پیاز، ٹماٹر، ہرا دھنیا، ہری مرچ، املی کا پیسٹ، آلو بخارے کا پیسٹ، آلو، نمک، کالی مرچ، سفید زیرہ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  2. اوپر سے دہی، پاپڑی اور چاٹ مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔