Daal Ki Kachori - دال کچوری

3242
Views
60
Bookmarks
49
Shares
0
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. میدہ دو کپ
  2. میکرونی ایک کپ
  3. مکھن دو کھانے کے چمچے
  4. چیڈر چیز(کش کیا ہوا) کپ
  5. تیل تلنے کے لئے
  6. پیاز(باریک کٹی ہوئی) ایک عدد(درمیانہ)
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. ہری مرچ(باریک کٹی ہوئی) 5-4عدد
  9. فلنگ کے لئے:
  10. گرم مصالحہ (پاؤڈر ) چائے کا چمچہ
  11. ابلی چنے کی دال ایک کپ
  12. نمک حسب ذائقہ
  13. روسٹ کیا ہوازیرہ ایک کھانے کا چمچہ
  14. ہرا دھنیا(باریک کٹا ہوا) حسب ذائقہ
  15. ژابت لال مرچ پانچ سے چھ عدد
  16. انڈے دو عدد
  17. نمک حسب ذائقہ
  18. بریڈ کرمز حسب ضرورت
  19. میدہ حسب ضرورت
  20. تیل تلنے کے لئے

ترکیب:

  1. ایک مکسنگ باول لے کر اس میں دو کپ میدہ ، دو کھانے کے چمچے مکھن اور تھوڑا سا نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈو گوند لیں۔ اب ایک کپ ابلی چنے کی دال،ایک کھانے کا چمچہ روسٹ کیا ہوا زیرہ،پانچ سے چھ عدد ژابت لال مرچ اور کچھ نمک چوپر میں ڈال کر چوپ کرلیں۔ پھر ڈو کے کچھ بالز بنائیں اور پسی ہوئی چنے کی دال بھر کر چھوڑ دیں۔اب انہیں رول کر کے ہلکی آنچ پر فرائی کریں۔ جب فرائی ہو جائے تو چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
  2. میکرونی کو فوڈ پرسیسر میں ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کر لیں۔ چیڈر چیز، ہری مرچ، پیاز، ہرا دھنیا کو بھی ساتھ ہی گرائنڈ کر لیں۔ ایک باؤل میں اس مرکب کو ڈالیں۔ اس میں نمک، کالی مرچ پاؤڈر گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ ہتھیلی پر ہلکا سا تیل لگا کر ان کو رولز کی شکل دیں اور ریفریجریٹر میں 20-15منٹ کے لئے رکھ دیں۔ انڈے پھینٹ لیں ان کو پہلے میدے، پھر انڈے پھر بریڈ کرمز میں اچھی طرح رول کر لیں۔ تیل گرم کر یں اور رولز کو تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔ گولڈن ہونے پر نکا لیں۔ ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔