Chana Bhaji - چنا بھاجی

13314
Views
327
Bookmarks
206
Shares
3
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. (چنے دو پیالی (ابلے ہوئے
  2. میتھی دانہ آدھا کلو
  3. پیاز دو عدد
  4. سونف ایک کھانے کا چمچ
  5. رائی دانہ ایک چائے کا چمچ
  6. ٹماٹر دو عدد
  7. شاہ زیرہ ایک چائے چمچ
  8. ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  9. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  10. دہی آدھا کلو
  11. کلونجی ایک چائے کا چمچ
  12. ہلدی آدھا چٹکی
  13. (ہلدی ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  14. نمک حسب ذوق
  15. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  16. پنیر آدھا پیکٹ
  17. (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  18. ہری مرچ تین سے چار عدد
  19. (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  20. پیلی شملہ مرچ ایک سے دو عدد
  21. نمک حسب ذائقہ
  22. اورنج شملہ مرچ ایک سے دو عدد
  23. تیل ایک چوتھائی پیالی
  24. ہری شملہ مرچ ایک سے دو عدد
  25. ٹماٹر دو عدد
  26. پیاز دو عدد

ترکیب:

  1. کڑاہی میں پیاز، ٹماٹر، ہرا دھنیا، ادرک لہسن کا پیسٹ، کلونجی، ہلدی، پسی لال مرچ، کٹی لال مرچ، زیرہ اور نمک کو تیل میں بھون لیں۔
  2. ایک چاپر میں میتھی دانہ، رائی دانہ، شاہ زیرہ اور سونف کو چاپرائس کرلیں۔ ایک پیالیں دہی ڈالیں۔ پھر اس میں اچاری مصالحہ، ہلدی پاؤڈر، نمک اور ہری مرچیں شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔ اب اس مکسچر کو پنیر میں ڈال کر ملائیں۔ ساتھ سبزیوں پر نمک اور تیل چھڑک دیں۔ اسٹکس میں پیلی شملہ مرچ، پنیر، اورنج شملہ مرچ، پنیر اور ہری مرچ لگائیں۔ اسی طرح تمام اسٹکس تیار کر کے پین پر سینگ لیں۔ تیار ہونے پر ڈش میں نکالیں اور سرو کریں۔
  3. جب مصالحہ بھن جائے تو چنے شامل کریں اور دو کپ پانی ڈال کر اسے ڈھک دیں۔
  4. پھر اسے دس سے پندرہ منٹ دم پر پکنے دیں۔
  5. چنا بھاجی تیار ہے۔