Cappuccino Muffins - کیپاچینو مفنز

11612
Views
270
Bookmarks
127
Shares
3
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. ڈبل روٹی کے سلائس پانچ عدد
  2. میدہ دو کپ
  3. چینی تین چوتھائی کپ
  4. ٹماٹر دو عدد
  5. بیکنگ پاؤڈر اڑھائی چائے کے چمچ
  6. کھیرا دو عدد
  7. (دار چینی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  8. شملہ مرچ دو عدد
  9. نمک آدھا چائے کا چمچ
  10. سلاد پتہ چھ عدد
  11. دودھ ایک کپ
  12. نمک حسب ذائقہ
  13. کافی پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  14. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
  15. (مکھن آدھا کپ (پگھلا ہوا
  16. چاٹ مسالا ایک کھانے کا چمچ
  17. (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  18. زیتون کا تیل ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  19. تیل حسب ضرورت
  20. ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  21. چاکلیٹ چپس تین چوتھائی کپ
  22. (چاکلیٹ ایک کپ (کٹی ہوئی

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں میدہ، چینی، بیکنگ پاؤڈر، دار چینی اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
  2. ڈبل روٹی کے سلائس کے کنارے الگ کر کے ان کو چوکور یا ڈائمنڈ شکل میں کاٹ لیں- فرائی پین میں تین کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے ڈبل روٹی کو تلیں- جب یہ سنہری اور خستہ ہوجائیں تو جاذب کاغذ پر نکال لیں- سبزیوں کو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں ان میں زیتون کا تیل٬ نمک٬ چاٹ مسالااور لیموں کا رس ڈال کر ملائیں٬ پیش کرنے سے پہلے اس میں تلی ہوئی ڈبل روٹی کے ٹکڑے شامل کریں افطار پر اس مزیدار سلاد کا ذائقہ بہت لطف دے گا-
  3. الگ سے دودھ میں کافی پاؤڈر گھول لیں اور ساتھ ہی اس میں مکھن، انڈا اور ونیلا ایسنس بھی شامل کر دیں۔
  4. اس کے بعد میدے اور کافی والے دونوں آمیزوں کو ملا دیں، یکجان ہو جائے تو چاکلیٹ چپس ڈال کر فولڈ کر لیں۔
  5. اب تیار بیٹر کو مفن کے سانچوں میں بھر کے ایک سو نوے ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں ستراں سے بیس منٹ تک بیک کریں۔
  6. آخر میں چاکلیٹ کو پگھلا کر تیار مفن پر چھڑک دیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔