Brown Rice With Chicken - براؤن رائس ود چکن

6720
Views
131
Bookmarks
90
Shares
0
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. چکن آدھا کلو
  2. کریلے آدھا کلو
  3. سرکہ دو کھانے کے چمچ
  4. پیاز ایک کپ
  5. تیل آدھا کپ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. املی تین سے چار ٹکڑے
  8. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  9. (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  10. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  11. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  12. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  13. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  14. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  15. (دہی آدھا پاؤ (پانی نکلا ہوا
  16. نمک ایک چائے کا چمچ
  17. تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  18. (دہی آدھا کپ (پھینٹی ہوئی
  19. گھی آدھا کپ
  20. چینی ایک چائے کا چمچ
  21. پیاز دو عدد
  22. :اچاری مصالحہ کے لئے
  23. (زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت
  24. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  25. ہری مرچ دو سے تین عدد
  26. کلونجی ایک چائے کا چمچ
  27. پانی سوا سے ڈیڑھ گلاس
  28. (میتھی آدھا چائے کا چمچ (سوکھی
  29. (چاول تین سو گرام (بھیگے ہوئے
  30. (دھنیا دو چائے کے چمچ (سوکھا
  31. سونف ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. پہلے چکن کو دو حصوں میں کاٹ کر تکے والے کٹ لگالیں۔
  2. اچاری مصالحہ کے لیے: توے پر سفید زیرہ، کلونجی، سوکھی میتھی، سوکھا دھنیا اور سونف کو بھونیں اور باریک پیس لیں۔
  3. اب اس چکن کو سرکہ، نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ، پسا گرم مصالحہ، پسی لال مرچ، ہلدی، نمک اور دہی سے میری نیٹ کریں۔
  4. کریلے کے لیے: کریلوں کو چھیلیں اور ان کے بیج نکال دیں۔
  5. پھر تھوڑا تھوڑا سا تیل اوپر سے ڈال کر اوون میں ایک سو اسی ڈگری پر روسٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔
  6. اب ان پر نمک لگا کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
  7. دس سے پندرہ منٹ بعد جب گولڈن کلر آجائے تو اسے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
  8. پھر اچھی طرح دھولیں۔
  9. اب ایک پین میں گھی گرم کرکے پیاز شامل کرکے اتنا فرائی کریں کہ وہ گولڈن ہو جائے۔
  10. اس کے بعد کریلوں کو پانی میں املی کے ساتھ پانچ منٹ کے لیے اُبالیں۔
  11. پھر اس میں ثابت زیرہ، ہری مرچ اور پانی شامل کر دیں۔
  12. اب انھیں نچوڑ کر تمام پانی نکالیں اور تیل میں فرائی کرکے نکال لیں۔
  13. جب پانی گرم ہو جائے تو اس میں چاول شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
  14. اب تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو لائٹ گولڈن کریں اور نکال لیں۔
  15. جیسے جیسے چاول پھول کر اوپر کی سطح پر آنے لگے تو اوون والی چکن کے ٹکڑے اس پر رکھ کر ڈھک کر دم دے دیں۔
  16. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، ہلدی، نمک اور دہی شامل کرکے کریلے فرائی کر لیں۔
  17. آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر پلیٹر پر نکال کر سرو کریں۔
  18. ساتھ ہی تلی پیاز، چینی اور بھنا پسا مصالحہ ڈال دیں۔
  19. اس کے بعد ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائے۔