skip to content
Top Recipes
All Recipes
Boti Tikka - بوٹی تکہ
Recipe info
8680
Views
214
Bookmarks
126
Shares
0
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
بیف کیوبز ایک کلو
دہی ایک چوتھائی کپ
چلی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچیں ایک کھانے کا چمچ
باربی کیو گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمج
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
پپیتا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
نمک حسب ضرورت
تیل یا گھی حسب ضرورت
سلاد سرونگ کے لیے
املی کی چٹنی سرونگ کے لیے
اسپیشل باربی کیو گرم مصالحہ
جائفل آدھی
کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
بڑی الائچی ایک کھانے کا چمچ
دارچینی ایک کھانے کا چمچ
لونگ ایک کھانے کا چمچ
چھوٹی الائچی ایک کھانے کا چمچ
جاوتری ایک کھانے کا چمچ
سونف دو کھانے کے چمچ
سونٹھ دو کھانے کے چمچ
زیرہ تین کھانے کے چمچ
ترکیب:
تمام اجزاﺀ کو پھینٹے ہوئے دہی اور لیموں کے رس کے ساتھ مکس کرلیں-
اب بوٹیوں کو میرینیٹ کر کے تین سے چار گھنٹے چھوڑ دیں-
بوٹیوں کو سیخ پر لگائیں اور باربی کیو کر لیں-
یا پر ان بوٹیوں کو لکڑی کے اسکیورز پر لگا کر گرل پین یا پہلے سے پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 20 سے 25 منٹ تک بیک کریں-
اسپیشل باربی کیو گرم مصالحہ
تمام اجزاﺀ کو پیس لیں اور ائیر ٹائٹ جار میں ڈال دیں-
Go to back to recipes.
Download the android app: