skip to content
Top Recipes
All Recipes
Boti Kabab Badami - بوٹی کباب بادامی
Recipe info
7632
Views
222
Bookmarks
103
Shares
1
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
چکن بوٹی آدھا کلو
ادرک ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
تیل آدھی پیالی
بادام بارہ عدد
کالی مرچ دس عدد
لال مرچ ایک چائے کا چمچ کُٹی ہوئی
ترکیب:
ایک کڑاہی میں چکن بوٹی، ادرک اور نمک ڈال کر چکن کا پانی خشک کریں۔
اب اس میں تیل ڈال کر بھون لیں۔
پھر بادام، کالی مرچ اور لال مرچ ڈال کر پانچ منٹ دَم کر رکھ دیں۔
مزے دار بوٹی کباب بادامی کو گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: