Aloo Baingan - آلو بینگن

39438
Views
889
Bookmarks
821
Shares
6
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. بینگن آدھا کلو
  2. بکرے کا گوشت سات سو گرام
  3. آلو آدھا کلو
  4. بھنڈی دو سو گرام
  5. تیل ایک کپ
  6. ٹماٹر ایک پاؤ
  7. ہری مرچ چھ عدد
  8. پیاز ایک عدد
  9. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  10. لال مرچ دوچائے کے چمچ (پسی ہوئی)
  11. نمک اور ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
  12. نمک حسبِ ذائقہ
  13. ثابت لال مرچ ایک چمچ
  14. پسی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  15. زیرہ ایک چمچ
  16. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  17. کڑی پتہ تھوڑا سا
  18. (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  19. آئل ایک کپ
  20. (پیاز ایک عدد (پسی ہوئی
  21. دہی آدھا کپ
  22. پانی حسبِ ضرورت
  23. ہری مرچ چار سے چھ عدد
  24. (گرم مصالحہ حسبِ ضرورت (پسا ہوا
  25. ہرا دھنیا آدھی گٹھی

ترکیب:

  1. آلو اور بینگن کو گول گول کاٹ لیں۔
  2. تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں اور بکرے کا گوشت شامل کرکے اچھی طرح بھونیں۔
  3. پھر ایک برتن میں تھوڑا سا تیل ڈال کر پہلے آلو اور پھر بینگن کو فرائی کریں۔
  4. اب ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا اور پسی پیاز ڈال کر مصالحہ بھون لیں،ساتھ ہی دہی ڈالیں۔
  5. ایک پتیلی میں بچا ہوا تیل ڈال کر اس میں ٹماٹر باریک کاٹ کر ڈال دیں اور سارے مصالحوں کو اس میں ڈال کر مِکس کریں۔
  6. جب اچھی طرح بھن جائے تو اس میں پانی شامل کرکے گلنے رکھ دیں۔
  7. اور اسے اچھی طرح بھون لیں۔
  8. گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اسے بھون کر شوربا ڈالیں۔
  9. اب اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر آلو بینگن ڈال دیں۔
  10. ساتھ ہی بھنڈی کو فرائی کرکے ڈال دیں۔
  11. پھر ہری مرچ، کڑی پتہ اور دھنیا ڈال کر دَم پر رکھ دیں۔
  12. پھر ہری مرچ اور پسا گرم مصالحہ بھی شامل کرکے دو منٹ پکائیں۔
  13. آلو گَل جانے پر چولہے سے اتار لیجئے، مزیدار آلو بینگن تیار ہیں۔
  14. آخر میں اسے نکال کر ہرا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔