سلاد کے پتے باریک کاٹ لیں۔ کھیرا بھی درمیان میں سے دو حصوں میں تقسیم کر کے باریک باریک کاٹ لیں۔ اب دونوں کو مکس کر کے زیتون بھی ساتھ ہی مکس کر دیں۔ اب لیمن کا رس اسکے اوپر نچوڑ لیں۔
پھر 1برتن میں تیل ڈالیں اور پیاز اور ادرک لہسن کو براﺅن کرلیں ۔
ویننگر میں چینی اور اجینو موتو ڈالیں اور خوب مکس کریں۔ اب اس تیارشدہ محلول کو مکس سلاد کے اوپر ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔ آخر میں اور چنے کے برابر کٹے شیپ چیز ڈال کر خود بھی کھائیں اور گھر والوں کو بھی پیش کریں۔
پھر اس میں چکن دھی ، فوڈ کلر ، ٹماٹر اور تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرھ مکس کرلیں ۔
جب قورمہ تیار ہو جائے تو چولہا بالکل آہستہ کرلیں پھر قورمہ کے اوپر اُبلے چاول پھیلا دیں اور چاول کے اوپر زردے کا رنگ ، کیوڑا ایسنس میں ملاکر ڈالیں اور دھنیا پودینہ ، آلو بخار اوپر سے ڈال کر کور کے 15سے 20منٹ کے لئے دم پر کھیں ۔