skip to content
Top Recipes
All Recipes
Bohri Chicken Cutlets - بوہری چکن کٹلٹس
Recipe info
25063
Views
867
Bookmarks
424
Shares
1
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
چکن (ہڈی کے بغیر) آدھا کلو
ہرا دھنیا آدھا کپ (باریک کٹا)
ڈبل روٹی دو سلائس
ڈبل روٹی کا چُورا حسبِ ضرورت
انڈے کی سفیدی دو عدد
ہری مرچ چھ عدد
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
سُرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
تیل فرائی کےلئے
ترکیب:
فوڈ پروسیسر میں چکن ، ڈبل روٹی کے سلائس اور سرکہ باریک پیس لیں۔
پھر اِس میں ادرک لہسن پیسٹ، ہری مرچ، کالی مرچ، سُرخ مرچ، نمک، ہرا دھنیا اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر مکس کر لیں۔
اِس مکسچر کے کٹلٹس بنا لیں اور اُن کو پہلے انڈے کی سفیدی میں ڈبوئیں پھر ڈبل روٹی کا چُورا لگائیں۔
ایک پین میں تیل گرم کرکے کٹلٹس کو سُنہری ہونے تک فرائی کریں اور چلی ساس کے ساتھ پیش کریں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: