Ajwain Murgh - اجوائن مرغ

14376
Views
317
Bookmarks
312
Shares
6
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. مرغی کا گوشت آٹھ عدد پیس (ران اور ڈرم اسٹک)
  2. دہی آدھا کپ
  3. اجوائن دو چائے کے چمج
  4. ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  5. سرخ مرچ آدھا کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی)
  6. کریم آدھا کپ
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. تیل تین کھانے کے چمچ
  9. ہرا دھنیا آدھا کپ

ترکیب:

  1. دہی میں اجوائن٬ ادرک٬ لہسن پیسٹ٬ سرخ مرچ (کٹی ہوئی) اور نمک مکس کرلیں اور اس سے مرغی کو میرینٹ کرلیں تقریباً آدھے گھنٹے کے لیے- اس کے بعد ایک برتن میں تیل گرم کریں اور اس میں مرغی کے ٹکڑے ڈال کر سنہرا کرلیں اس میں اضافی میرینیشن نہیں ڈالیں-