skip to content
Top Recipes
All Recipes
Aam Ka Muraba - آم کا مربع
Recipe info
20055
Views
273
Bookmarks
330
Shares
0
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
کچا آم 1/2 کلو
چینی 1/2 کلو
لونگ 2 عدد
بڑی الائچی 2 عدد
کٹی لال مرچ 2 چائے کے چمچے
لیموں کا رس 1 چائے کا چمچہ
شیشے کی بوتل 1 عدد
لہسن (چاپ) 1 کھانے کا چمچہ
ترکیب:
کچے آم کو کاٹ کر گھٹلی الگ کرکے اُبال لیں۔پھر الگ برتن میں چینی، الائچی ، لونگ اور پانی شامل کرکے پکا لیں۔ساتھ ہی لیموں کا رس بھی شامل کردیں۔جب گاڑھا شیرا تیار ہوجائے تو ابلے ہوئے آم شامل کرکے مزید پکالیں۔ گاڑھا پن آجائے تو بوتل میں بھر کر سرو کریں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: