کلیجی کو د س منٹ کے لئے رکھ دیں - ہری مرچ،لہسن،ادرک،زیرہ پیس کر مصا لحہ تیار کرلیں - نمک ملی دیں اب گھی گرم کر کےکلیجی تل تو نکال لیں - گھی ڈال کر چار پیاز کے لچھے براون کر لیں۔ اس میں مصالحہ ڈال کر بھون لیں - مصالحہ بھون رکر کلیجی ڈال دیں۔ جب بھون جائے تو اتار لیں- ہرادھنیا اور ہری مرچ باریک کاٹ کر ڈال دیں۔ بھونی ہوئی کلیجی تیار ہے