skip to content
Top Recipes
All Recipes
Besani Paratha - بیسنی پراٹھا
Recipe info
18347
Views
391
Bookmarks
225
Shares
4
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
آٹا دو کپ
بیسن ایک کپ
نمک آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
گھی دو کھانے کے چمچ
(دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
(ہری مرچ دو عدد ﴿کٹی ہوئی
اناردانہ دو چائے کے چمچ
ترکیب:
آٹا میں بیسن، نمک، پسی لال مرچ اور انار دانہ ملائیں اور پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔
اب اس کے لیموں کے سائز کے پیڑے بنالیں۔
پھر ہر پیڑے کو بیل کر ہلکا سا گھی لگائیں۔
اب اس پر چھری کی مدد سے نشان لگا کر تکون شکل میں رول کر دیں۔
پھر اس پر خشک آٹا لگا کر بیل لیں۔
پھر پراٹھے کو گرم توے پر دونوں طرف سے پکائیں اور پھر گھی ڈال دیں، یہاں تک کہ وہ دونوں طرف سے سنہرا ہوجائے۔
Go to back to recipes.
Download the android app: