Behari Kabab - بہاری کباب

17190
Views
348
Bookmarks
255
Shares
5
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. گوشت 1 کلو
  2. پپیتا 2 کھانے کے چمچے
  3. لہسن ادرک 2 کھانے کے چمچے
  4. نمک ایک کھانے کا چمچہ
  5. لال مرچ 1 کھانے کا چمچہ
  6. ناریل 2 کھانے کا چمچہ
  7. بڑی الائچی 4 عدد
  8. کالا زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
  9. براﺅن پیاز ایک کپ
  10. سرکہ 2 کھانے کا چمچہ
  11. سرسوں کا تیل 6 کھانے کے چمچے
  12. خشخاش 2 کھانے کے چمچے
  13. دار چینی 2 اسٹکس
  14. کالی مرچ 10 گرام
  15. کباب چینی 10 چینی

ترکیب:

  1. سب سے پہلے گوشت کے پسندے بنا کر پپیتا پیسٹ لگا کر2گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔خشخاش ، ناریل، دار چینی،بڑی الائچی،کالی مرچ، کباب چینی براﺅن پیاز سب کو پیسٹ لگائیں اور دھی میں مکس کیجئے ساتھ میں نمک لال مرچ، لہسن ادرک بھی مکس کرکے گوشت مکس کریں سرسوں کا تیل ڈال کر مکس کرنے کے بعد ایک گھنٹہ چھوڑ دیں پھر سیخ پر لگا کرباربی کیو کر لیں۔ چاہیں تو دھاگہ بھی باندھ سکتے ہیں۔