Russian Salad - رشین سیلیڈ

9570
Views
274
Bookmarks
177
Shares
1
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. بند گوبھی ایک عدد
  2. (انڈرکٹ آدھا کلو ﴿چھوٹے پارچے
  3. گاجر تین عدد
  4. سویا سوس تین کھانے کے چمچ
  5. آلو تین عدد
  6. سفید سرکہ تین کھانے کے چمچ
  7. چینی ایک چائے کا چمچ
  8. مٹر ایک پیالی
  9. کھیرا ایک عدد
  10. کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. سیب تین عدد
  13. نوڈلز آدھا پیکٹ
  14. پائن ایپل کیوبز ایک ٹِن
  15. سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  16. آئل حسب ضرورت
  17. نمک حسبِ ضرورت
  18. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  19. چینی آدھا چائے کا چمچ
  20. (پیاز ایک عدد ﴿﴿باریک کٹی ہوئی
  21. تازہ کریم ایک پیالی
  22. (بند گوبھی ایک چھوٹا پھول ﴿باریک کٹی ہوئی
  23. مایونیز ایک درمیانی بوتل
  24. (شملہ مرچ دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  25. کشمش آدھا پیالی
  26. (گاجر دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  27. چکن کیوب والا میدہ ایک کھانے کا چمچ
  28. (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  29. تل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  30. (ہری پیاز کے پتے آدھی پیالی ﴿باریک کٹی ہوئی
  31. تازہ لال مرچ چھ سے آٹھ عدد
  32. بین اسپراؤٹس ایک پیالی

ترکیب:

  1. ایک بڑے پیالے میں لمبی باریک کٹی بند گوبھی، اُبلی اور چھوٹے ٹکڑوں میں کٹی گاجر، اُبلے اور چوکور ٹکڑوں میں کٹے آلو، چھلے اور اُبلے مٹر، پتلے چوکور ٹکڑوں میں کٹے سیب، پائن ایپل کیوبز اور باریک کٹے کھیرے ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  2. پہلے گوشت کے چھوٹے پارچوں کو اچھی طرح دھوکر چھلنی میں رکھ دیں۔
  3. پھر اُن میں پسی سفید مرچ، تھوڑا سا نمک، چینی، تازہ کریم اور درمیانی بوتل مایونیز مکس کرکے ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
  4. اب ایک پیالے میں پارچے، ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ، چینی، کارن فلور اور نمک ملاکر پارچوں کو پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  5. آخر میں بھنی ہوئی کشمش اوپر ڈال دیں۔
  6. پھر ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے نوڈلز اور تیل ڈال کر اُبال لیں۔
  7. سلاد جتنا ٹھنڈا ہوگا اتنا ہی مزے دار ہوگا۔
  8. جب وہ گل جائیں تو چھلنی میں چھان لیں۔
  9. تھوڑے سے ٹھنڈے پانی سے دھوکر دوبارہ چکنائی لگا دیں۔
  10. اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں۔
  11. پھر پیاز شامل کرکے ہلکی گلابی کرلیں۔
  12. اس کے بعد مصالحے ملے پارچے شامل کرکے ہلکا سا بھونیں اور بند گوبھی، شملہ مرچ اور گاجر ڈال دیں۔
  13. اب سبزیوں کو مکس کرکے نوڈلز ڈالیں۔
  14. پھر دو کھانے کے چمچ سویا سوس، دو کھانے کے چمچ سفید سرکہ، نمک، چکن کیوب والا میدہ اور کالی مرچ شامل کرکے تھوڑی دیر کے لیے اسٹر فرائی کرلیں۔
  15. پھر تل کا تیل ڈالیں۔
  16. سرو کرتے ہوئے ہری پیاز کے پتے، لال مرچ اور بین اسپراؤٹس شامل کر دیں۔