skip to content
Top Recipes
All Recipes
Mutton Kunna - مٹن کُنا
Recipe info
3111
Views
74
Bookmarks
45
Shares
0
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
مٹن ایک کلو
نڈرکٹ اسٹیک ایک کلو
مٹن کے پائے دو عدد
تیل دو چائے کے چمچ
پیاز (چوپڈ) دو عدد
(شملہ مرچ ایک عدد (اسٹرپس میں کٹی ہوئی
کُنا مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
(پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
(لہسن کے جوئے تین عدد (کچلے ہوئے
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
اوریگانو ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
آٹا (بُھنا ہوا) دو کھانے کے چمچ
گھی ایک کپ
سالسہ ایک کپ
ٹورٹیلاز پانچ سے چھ عدد
نمک حسب ذائقہ
(گلزار اسپیشل مصالحہ بنانے کے لیے)
کالا زیرہ چھ کھانے کے چمچ
جاوتری ایک کھانے کا چمچ
ثابت دھنیا آٹھ کھانے کے چمچ
کالی مرچ (ثابت) دو کھانے کے چمچ
بادیان دو پھول
لونگ ایک کھانے کا چمچ
چھوٹی الائچی ایک کھانے کا چمچ
ادرک (سلائس) گارنیشنگ کے لیے
ترکیب:
ایک مٹکی میں گھی گرم کریں اور پیاز لائٹ براؤن کر لیں۔
پین میں تیل گرم کرکے انڈرکٹ اسٹیک کے اسٹرپس کو گولڈن فرائی کر لیں۔
اب اس میں لہسن ادرک پیسٹ اور مٹن شامل کر کے سنہری مائل ہونے تک بھون لیں۔
پھر اس میں شملہ مرچ، پیاز، لہسن کے جوئے، پسی لال مرچ، اوریگانو اور کالی مرچ ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
اب اس میں گلزار اسپیشل کُنا مصالحہ، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، شامل کر کے دو سے تین منٹ کے لیے بھونیں۔
اس کے بعد سالسہ شامل کریں اور مزید تین منٹ بھون لیں۔
اب اس میں پائے کی یخنی شامل کریں اور دھیمی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
آخر میں تیار فجیتا فلنگ کو ٹورٹیلاز کر درمیان میں رکھیں اور رول کرکے سرو کر دیں۔
جیسے ہی گوشت گل جائے تو نمک شامل کر کے مکس کر لیں۔
اب بھنے ہوئے آتے کو پانی میں گھول کر تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کریں۔
گریوی گاڑھی کر لیں اور ڈش آؤٹ کر لیں۔
اوپر سے ثابت کالا زیرہ چھڑکیں اور ادرک کے سلائسز سے گارنیشنگ کر لیں اور سرو کریں۔
مٹن کُنا تیار ہے۔
Go to back to recipes.
Download the android app: