skip to content
Top Recipes
All Recipes
Mutton Karahi - مٹن کڑاہی
Recipe info
5531
Views
242
Bookmarks
101
Shares
1
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
مٹن آدھا کلو
کریم ایک کپ
ٹماٹر آدھا کلو
چینی ایک کھانے کا چمچہ
کالی مرچ 4/1چائے کا چمچہ
پیاز دو عدد
ہری مرچ چار سے پانچ عدد
نمک ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
(گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
(دھنیا آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
کڑاہی مصالحہ دو کھانے کے چمچ
تیل دو کھانے کے چمچ
(ادرک تین سے چار کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوا
(ہرا دھنیا گارنش کے لیے ﴿کٹا ہوا
ترکیب:
مٹن کو اُبال لیں اور یخنی کو ایک طرف رکھ دیں۔
ایک پیالے کے اندرایک کپ کریم ،ایک کھانے کا چمچہ چینی اور 4/1چائے کا چمچہ کالی مرچ ڈال کر پھینٹ لیں۔
اب آدھا کلو میں سے آدھے ٹماٹر آدھا کپ یخنی کے ساتھ گرائینڈ کرلیں اور پین میں ڈال کر ایک کھانے کا چمچ تیل اور کڑاہی مصالحے کے ساتھ پکالیں۔
اب اس میں ایک عدداُبلا ہوا آلو،ایک عدد کھیرا،ایک عدد بند گوبھی،ایک عدد گاجرکو باریک کاٹ کر ڈالیں۔
جب تیل الگ ہوجائے تو نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
ساتھ ہی ایک کپ سوئٹ کارن اور ایک کپ انناس بھی ملا دیں۔
پھر باقی تیل کو پین میں گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کرلیں اور گولڈن براؤن کرلیں۔
پھر اسے پلیٹ میں نکال کر سرو کریں۔
اب باقی کے آدھے ٹماٹر ڈال کر گلا لیں اور ہلدی،نمک ،لال مرچ اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے گلالیں۔
اس کے بعد مٹن، ادرک، پسا دھنیا اور پسا زیرہ ڈال کر مکس کرلیں۔
پھر ٹماٹر کا پیسٹ، ہری مرچ، ادرک، پسا گرم مصالحہ اور پسی کالی مرچ ڈال کر آدھا کپ پانی شامل کریں اور دس منٹ تک ہلکی آنچ پر دَم پر رکھ دیں۔
آخر میں ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے سے گارنش کریں اور نان کے ساتھ سرو کریں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: