skip to content
Top Recipes
All Recipes
Mix Fruit Chana Chaat - مکس فروٹ چنا چاٹ
Recipe info
1942
Views
68
Bookmarks
36
Shares
1
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
سفید چنا ایک پیالی
دودھ آدھا کپ
کیلا چار عدد
دہی ایک کپ
خوبانی آٹھ سے دس عدد
لال شربت دو کھانے کے چمچ
انگور ایک پاؤ
روز واٹر ایک کھانے کا چمچ
سیب ایک عدد
(برف ایک کپ (کُٹی ہوئی
چینی ایک کھانے کا چمچ
آلو آدھا پاؤ
اورنج جوس ایک کپ
لیموں کا جوس ایک کھانے کا چمچ
دہی آدھا پاؤ
چینی دو کھانے کے چمچ
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
ترکیب:
چنے تین چار گھنٹے کےلئے بگھو دیں۔
بلینڈر میں دودھ، دہی، لال شربت، روز واٹر، کُٹی برف اور چینی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں، یہاں تک کہ وہ اسموتھ ہو جائے۔
ایک برتن میں چنے اور آلو ڈال کر ابالنے کے لئے رکھ دیں۔
پھر گلاس میں ڈال کر سرو کریں۔
اب تمام فروٹس (کیلا، خوبانی، انگور اور سیب) کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اور ایک پیالے میں ڈال دیں۔
اب ایک پیالی میں دہی اور چینی ڈال کر اچھی طرح سے بیٹ کریں۔
اس کے بعد چاٹ مصالحہ بھی ڈال دیں۔
پھر اس مکسچر کو فروٹس والے پیالے میں ڈال کے مکس کر دیں۔
اب اس میں لیمن جوس اور اورنج جوس ڈال کر مِکس کر دیں۔
پھر ایک پیالے میں چنے اور آلو ڈال کر ٹھنڈے کرلیں اور انہیں فروٹس والے پیالے میں ڈال دیں اور مِکس کریں۔
مکس فروٹ چنا چاٹ تیار ہے۔
Go to back to recipes.
Download the android app: