Balti Gosht - بالٹی گوشت

29663
Views
644
Bookmarks
458
Shares
7
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. مرغی کا گوشت 8 ٹکڑے
  2. اسٹرابیری 440 گرام
  3. ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) 2 عدد
  4. تازہ دودھ دو پیالی
  5. پیاز(چوپ کئے ہوئے) 2 عدد
  6. تازہ اسٹرا بیری ایک پیالی
  7. ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی) 4 عدد
  8. چینی دو کھانے کے چمچے
  9. بڑی الائچیاں 2 عدد
  10. کنڈینسڈ ملک چار کھانے کے چمچے
  11. تازہ کریم(پھینٹی ہوئی) اوپر ڈالنے کے لیے
  12. ثابت کالی مرچیں 6 عدد
  13. دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  14. پسا ہوا سفید زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
  15. پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
  16. پسا ہوا گرم مصالحہ 1/2 چائے کا چمچہ
  17. ٹماٹر(پسے ہوئے) 1/2 پیالی
  18. دہی (پھینٹی ہوئی) 2 کھانے کے چمچے
  19. ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) 1/4 پیالی
  20. نمک 1-1/2 چائے کے چمچے
  21. تیل حسبِ ضرورت
  22. گوبھی کے پتے، ٹماٹر، ہرا دھنیا سجانے کے لئے

ترکیب:

  1. دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کرلیں، پھر چوپ کئے ہوئے ٹماٹر اور ہری مرچیں شامل کریں۔ اس میں بڑی الائچیاں ، کالی مرچ اور دار چینی ڈال کر بھونیں، پھر سفید زیرہ ، لال مرچ اور گرم مصالحہ ملالیں۔ دیگچی میں مرغی کے ٹکڑے شامل کرکے تیز آنچ پر گوشت کا رنگ تبدیل ہونے تک بھونیں، پھر آنچ ہلکی کرکے پانی خشک کرلیں۔ اس میں ٹماٹر اور نمک ڈال مزید تھوڑی دیر پکائیں۔ دہی شامل کرکے اچھی طرح سے ملائیں اور دم پر رکھ دیں۔ مزیدار بالٹی گوشت گوبھی کے پتے، ٹماٹر او رہرے دھنئے سے سجا کر پیش کریں۔
  2. آدھی جیلی کو ایک پیالی میں پکا کر دو گلاسوں میں جما لیں۔ بلینڈر میں کریم کے علاوہ باقی جیلی سمیت تمام اجزاء یکجان کر کے گلاسوں میں ڈالیں۔اس کے اوپر کریم ڈال کر پیش کریں۔