Zaatar Roti - زاتر روٹی

Views
Bookmarks
Shares
Comments
Too few ratings

اجزاء:

  1. میدہ 4/3 کپ
  2. مکھن 4کھانے کے چمچے
  3. خمیر 2چائے کے چمچے
  4. بیکنگ سوڈا 1چائے کا چمچہ
  5. نمک 2چائے کے چمچے
  6. پانی گوندھنے کے لئے
  7. ایواپورٹیڈ ملک 2کھانے کے چمچے
  8. ٹاپنگ کے لئے:
  9. دودھ حسبِ ضرورت
  10. زیتون کا تیل حسبِ ضرورت
  11. زاتر حسبِ ضرورت
  12. چینی حسب ِ ذوق
  13. بھنے تِل حسبِ ضرورت

ترکیب:

  1. تمام اجزا کو مکس کرکے تھوڑا مکھن ڈال کر گوندھ لیں۔
  2. گوندھنے کے بعد اس میںباقی مکھن شامل کرلیں اور ڈھک کر ایک گھنٹہ چھوڑ دیں۔
  3. اب پیڑے بنا کر رول کرلیں۔اوپرسے تِل او ر زاتر چھڑکیں۔
  4. اوون میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پر بیک کرکے سرو کریں۔