skip to content
Top Recipes
All Recipes
Badami Kheer - بادام کی کھیر
Recipe info
26441
Views
648
Bookmarks
476
Shares
2
Comments
★
★
★
★
★
★
★
★
★
★
Too few ratings
اجزاء:
بادام ایک پاؤ
چاول آدھا کپ
کوکونٹ آدھا کپ
چینی حسبِ ذائقہ
کھویا دو کھانے کے چمچ
الائچی چھ عدد
دُدوھ ایک لیٹر
بادام اور پستے گارنش کے لیے
ترکیب:
بلینڈر میں چاول اور بادام ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
ایک پین میں دُودھ، چینی اور اس میں بلینڈ کیا ہوا چاول اور بادام کا مکسچر شامل کرکے اچھی طرح سے اُبال لیں۔
اب اس کے اندر الائچی، کھویا اور کوکونٹ کو شامل کرکے گاڑھا ہونے تک پکائیں ۔
مزے دار بادام کی کھیر کو بادام اور پستے سے سجا کر پیش کریں۔
Go to back to recipes.
Download the android app: