دودھ میں چینی ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ٹھنڈا کر لیں،جیلی کو پیکٹ پر دی گئی ہدایت کے مطابق تیار کر کے فریزر میں جما لیں اور کیوب کاٹ لیں۔گلاس میں فالودہ سویاں ڈالیں۔اس پر پائن اپیل سلائس ، دودھ، آئسکریم اسکوپ ڈال کر لال شربت،جیلی، بادام اور پستے کے سلائس چھڑک کر پیش کریں۔